Breaking News 04 Robers ran away after breaking Police station Naushera Prison. May 29, 2023 تھانہ نوشہرہ حوالات توڑ کر 4 ملزمان فرار،ملزمان متعدد ڈکیتی،راہزنی اور دیگر کرائم میں ملوث تھے،ملزمان شاہ پور جیل سے ریمانڈ پر نوشہرہ لائے گئے تھےڈی پی او خوشاب نے ڈی ایس پی قائدآباد سے واقع کی رپورٹ طلب کر لی Read more