Skip to main content

Must watch very funny

ایک دن مُلا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اتر ہی نہیں رہا تھا۔۔ بہت کوشش کئیے مگر گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا آخر کار ملا تھک کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ گدھا خود کسی طرح سے نیچے آجاۓ۔

کچھ دیر گزرنے کے بعد ملا نے محسوس کیا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے.
ملا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے اتنی مضبوط نہیں کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی، لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں لگا ہوا تھا۔  ملا آخری کوشش کرتے ہوۓ اسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے ملا کو لات ماری اور ملا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا۔

ملا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور پھر خود سے کہا کہ کبھی بھی گدھے کو مقام بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے۔  دوسرا خود اس مقام کو بھی خراب کرتا ہے اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔

ہم لوگ گدھوں کو مقام بلند پر بٹھاتے ہیں اور انہیں بڑے بڑے القابات دیتے ہیں پھر یہ گدھے ہم کو ہی نیچے پھینک دیتے ہیں اور اس منصب کو بھی خراب کرتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Soon Valley media

Name  Malik MuhammadSideeq Tahir     Phone no   03087225677,03003468467                   Email         Sideeqtahir@gmail.com   Facebook  Username          http://www.facebook.com/Death789Ssg.ATS Skype Id   sideeq77, Malik Sideeq Tahir Soon   Valley  ( Urdu :  وادئ سُون ‎), or  Soon Sakesar The  Soon Valley  ( Urdu :  وادئ سُون ‎), or  Soon Sakesar  is one of the famous valleys of  Pakistan  situated in the central  Punjab  province. The Valley is situated in the north west of  Khushab .  Naushehra  is the main town of the Valley. The Valley starts from Padhrar  village and end to  Sakesar  that is the highest peak of  Salt Range . The length of  Soon Valley  is 35 miles (56 km) and average width is 9 miles (14 km)....

Piza hot

Pizza hot open in Naushera soon valley district khushab https://www.highrevenuegate.com/yvq1e2wp2f?key=4cae2424741d8e9b243f874f72553e34

How to Check Jazz sim number

Jazz sim card number code . https://www.highrevenuegate.com/yvq1e2wp2f?key=4cae2424741d8e9b243f874f72553e34